ایکنا: شهید آیتالله سیدابراهیم رئیسی کی ایصال کے لیے عظیم ترین عوامی قرآنی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516449 تاریخ اشاعت : 2024/05/25
شهید آیتالله رئیسی کی تصویر جو حضرت امام رضا(ع) کے روضے کے غسل کی تقریب میں رهبر معظم انقلاب کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں. آیتالله سیدابراهیم رئیسی، جو مشرقی آذربائیجان کے ڈیم «قیز قلعهسی» کی افتتاحی تقریب میں میں گیے تھے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر فائز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516424 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
رهبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام؛
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای نے ابراہیم رئیسی کو انتھک محنت کرنے والے عوامی خدمت گار قرار دیتے ہوئے انکی خدمات کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3516423 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
تحقیقی مرکز برائے علم و ثقافت سربراہ:
ایکنا: حسن مسلمی نائینی: شهید آیتالله رئیسی ایک متواضع اور عوامی خدمت کا دلدادہ صدر تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516422 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
حرم امام رضا(ع) میں موجود زائرین نے جب ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر کی شہادت کی خبرسنی تو شدید صدمے سے دوچار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516420 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا تھران- انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب سربراہی اجلاس والے ہال میں منعقد ہوگی جہاں ایرانی صدر بعنوان مہمان خاص شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513816 تاریخ اشاعت : 2023/02/23
ایکنا تھران- ایرانی صدر نے کرسمس پر پاپ فرانسیس کے نام پیغام میں حضرت عیسی مسیح (ع) کی ولادت اور سال نو کو مبارک باد پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 3513457 تاریخ اشاعت : 2022/12/27
ایرانی صدر
ایرانی صدر مملکت نے سفر کو سہل بنانے کے لیے تمام ملکی اور سفارتی صلاحیتوں کے استعمال پر تاکید کی اور کہا: حکومتی ادارے اور اربعین کمیٹی زائرین کی سفری سہولتوں کے لئے ہر ممکنہ تعاون، نگرانی اور سہولت کاری کا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 3512486 تاریخ اشاعت : 2022/08/12